پاکستانی شیعہ خبریں
کوئٹہ:پرنس روڈ یزیدیوں کی فائرنگ چھ شیعہ جوان شھید چھ زخمی
نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ پرنس روڈ پر کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ کے درندہ صفت دھشتگردوں کی فائرنگ سے متعدد شیعہ جوان شھید اور کئی زخمی۔ اطلاعات کے مطابق شھید ہونے والوں کی تعداد6 جبکہ 6 افراد شدید زخمی۔
مزید اطلاعات کے مطابق فائرنگ مسجد روڈ پر
واقع السادات شوز میکر کی دکان پر کی گئی۔ السادات شوز میکر کے مالک محمد موقع پر ہی شھید ہوگئے تھے۔تمام زخمیوں اور شھیدوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہیں۔جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی جارھی ہیں۔
یاد رہیں کوئٹہ میں ایک خاض مقصد کے تحت شیعہ نسل کشی جاری ہیں، جس میں صوبائی حکومت اور مقامی انتظامیہ مکمل ملوث ہیں۔ اور کوئٹہ کے جہادی گروپ جو شیعان علی کے قتل عام میں ملوث ہیں انہیں ملک کی خفیہ ایجنسیوں اور مقامی اتظامیہ کی مکمل پشت پناھی حاصل ھے۔