پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی ؛امریکی اور سعودی نواز ناصبی وہابی دہشت کردوں کی فائرنگ تین شیعہ نوجوان شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی اور سعودی نوازناصبی وہابی کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے نیاآباد لیاری کے علاقے میں ناصر علی عرف کلو شہید ہوئے ۔ان کی نماز جنازہ خوجہ اثناعشری جامع مسجد میں منگل کے روز بعد نماز ظہرین ادا کی گئی ۔پیر کی شب کریم آباد کے علاقے میں ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار احسن عباس نقوی شہید ہوگے ۔جبکہ ضیاء مہدی شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کے گے ۔جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ بھی خالق حقیقی سے جاملے ۔شیعہ جماعتوں کے رہنماء نے ان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہیکے دہشت گردوں کو گرفتار کرکے سخت سزادی جائے