پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی ؛امریکی اور سعودی نواز ناصبی وہابی دہشت کردوں کی فائرنگ تین شیعہ نوجوان شہید

shianasalkushiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی اور سعودی نوازناصبی وہابی کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے نیاآباد لیاری کے علاقے میں ناصر علی عرف کلو شہید ہوئے ۔ان کی نماز جنازہ خوجہ اثناعشری جامع مسجد میں منگل کے روز بعد نماز ظہرین ادا کی گئی ۔پیر کی شب کریم آباد کے علاقے میں ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار احسن عباس نقوی شہید ہوگے ۔جبکہ ضیاء مہدی شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کے گے ۔جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ بھی خالق حقیقی سے جاملے ۔شیعہ جماعتوں کے رہنماء نے ان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہیکے دہشت گردوں کو گرفتار کرکے سخت سزادی جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button