پاکستانی شیعہ خبریں

عوامی نیشنل پارٹی کے وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ چھ شیعہ زخمی

pehlwan gothنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں شیعہ آبادی میں کالعدم ملک دشمن دہشتگردوں کی فائرنگ سے چھ شیعہ مومنین زخمی ہوگئے ہے۔
مزید اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں شیعہ آبادی پر حملہ کردیا، دہشتگردوں نے امام بارگاہ حسینی کے باہر بیٹھے چھ شیعہ نوجوانوں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا زخمیوں میں علی، عدنان، ناصر، مدثر، جواد، عاطف شامل ہے جنہیں مقامی اسپتالدارالصحت منتقل کردیا گیا ہے،
۔ زرائع بتاتے ہے کہ شیعہ نوجوانوں پر حملے میں بدنام زمانہ دہشتگرد لیاقت بنگش گروپ شامل ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایسے دہشتگردوں کو سیاسی جماعتوں کی سرپرستی حاصل ہے،
واضح رہے کل عوامی نیشنل پارٹی کے ذمہ دار اور کالعدم ناصبی وہابی سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے سرپرست لیاقت بنگش کی ہلاکت کے بعدپہلوان گوٹھ میں خوشی منائی گئی جس کے بعد آج صبح سے علاقے میں عوامی نیشنل پارٹی اور ناصبی وہابی دہشت گردوں نے امام بارگاہ کے باہر بیٹھے مومنین پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے چھ مومنین زخمی ہوگے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button