پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی ؛گزشتہ دن دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے علی رضا کی والدہ صدمے سے دم توڑ گئی
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ دن امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں قصبہ مسجد علی علیہ السلام پر فائرنگ سے شہید ہونے والے سید علی رضا کی والدہ اپنے جوان بیٹے کی شہادت کا صدمے سے انتقال کرگئی ۔شہید علی رضا کی والدہ کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد علی قصبہ میں ادا کی جائے گئی ۔جبکہ ان کی تدفین وادی حسین علیہ السلام قبرستان میں کی جائے گئی