پاکستانی شیعہ خبریں

گلگت: امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، محمد حسین شیعہ زخمی

shia walpaperشیعت نیوز کے نمائندے کی اطلاعات کے مطابقامریکی سعودی نواز کالعدم جماعت سپاہ صحابہ(قاضی نثار گروپ) کے مْسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں محمد حسین شیعہ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ محمد حسین ولد عامر علی کو جماعت خانہ بزار کے پاس اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔ زخمی کو دی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والے شیعہ مومن محمد حسین ولد عامر علی اسکرود کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button