پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی امریکی سعوی نواز کالعدم تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جمال رضا شہید
کرچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق اورنگی ٹاون کے علاقے مومن آباد میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایکسائز اے ایس آئی جمال رضا شہید ،جمال رضا ملیر کے علاقے جعفرطیار کے رہائشی تھے ،شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال سے مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار منتقل کی جارہا ہے ،شہید جمال رضا کی نماز جنازہ کا اعلان بعد مین کیا جائے گا ،واضح رہے کے ڈسٹرکٹ ویسٹ میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگرد شیعہ عمائدین کا قتل عام کررہے ہیں