دنیاہفتہ کی اہم خبریں
ایران اپنی عزت اور شرف کا سودا کیے بغیراپنا تیل فروخت کرے گا
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں بی بی سی ہارڈ ٹاک کی معروف مجری زینب بداوی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران یقینی طور پراپنا تیل فروخت کرے گا، لیکن اپنی عزت اور شرف کا سودا کبھی نہیں کرےگا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل امریکہ کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیوں میں سختی کرتے ہوئے ان ممالک کو جو ایران سے تیل خریدتے ہیں کو خبردار کیا تھا کہ وہ ایران سے تیل خریدنابند کردیں۔