مشرق وسطی

شام میں داعشی دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 7 افراد جاں بحق

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شام کےصوبہ حلب کے بعض علاقوں من جملہ اعظمیہ، صلاح الدین، الزبدیہ، الحمدانیہ اور الجمیلیہ حلب میں کل تکفیری دہشت گردوں کے راکٹ حملوں میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق داعشی دہشت گردوں نے شام کے علاقے حلب میں 30 راکٹ داغے جس کے نتیجے میں 7 افراد شہید اور 30 افراد زخمی ہو گئے۔

ادھر شامی فوج کا داعشی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ شام کا بحران 2011 میں اس وقت شروع ہوا جب سعودی عرب، امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے علاقائی توازن کو صیہونی حکومت کے حق میں کرنے کے لئے دہشت گردوں کی وسیع پیمانے پر جارحیت کی حمایت اور مدد کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button