مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

اسرائیلی آرمی چیف کی ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم

اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کے لیے نئے منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کر دی اور آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم بھی دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک سالانہ کانفرنس کے دوران اسرائیلی آرمی چیف نے کہا کہ دباؤ برقرار رکھیں گے۔ ایران کے پاس ایٹم بم بنانے کی صلاحیت کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے بائیڈن انتظامیہ کو بھی خبردار کر دیا کہ 2015 کی ایران ڈیل میں دوبارہ شامل نہ ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button