پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

وطن عزیز بزرگوں کی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے، علامہ ناظر عباس

شیعہ نیوز:شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نےکہا ہے کہ وطن عزیز ہمارے بزرگوں کی عظیم قر بانیوں اور انتھک محنت کا ثمر ہے ، ہمارے آباؤ اجداد کی قر بانیوں کو فراموش کرنے کی وجہ سے آج ملک دور ستم سے گزر رہا ہے۔ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ملکی سالمیت کے لئے کوشش کی جائے ہم ذاتی مفاد کے بجائے ملکی مفاد کو اپنا اولین فر یضہ سمجھیں ہمیں اپنے قومی ہیروز اور شہداء سے عہد کرنا چاہئے کہ ہم اچھی تعلیم اور جد ید ٹیکنا لوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک سے ظلمت کا خاتمہ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button