پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ ضمیر اختر نقوی لائبریری کاافتتاح یا ایس ایم نقی کی پی پی میں لانچنگ تقریب

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) علامہ ضمیر اختر نقوی لائبریری کےافتتاح کی آڑ میں ایس ایم نقی کی پیپلز پارٹی میں لانچنگ کی تقریب منعقد کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق تنظیم عزاداری پاکستان کے سربراہ اور انجمن الذوالفقار کے صاحب بیاض ایس ایم نقی نے کچھ روز قبل پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی تاہم اس پریس کانفرنس کو پذایرائی نہ مل سکی جس کے بعد آج اس سلسلے میں ایک اور تقریب کا اہتما کیا گیا۔

علامہ ضمیر اختر لائبریری کا افتتاح کیا گیا جو دراصل ایس ایم نقی کی پی پی میں شمولیت کی لانچنگ تقریب تھیاور اس میں پیپلز پارٹی کی قیادت کو مدعو کیا گیا ۔

یہ خبر بھی پڑھیں دو روز قبل لاپتہ ہونے والے عزادار علی کاظمی بازیاب، گھر پہنچ گئے

پہلے ایم کیوایم الطاف گروپ کے لئے مخبریاں اور اب دشمن عزاداری پیپلز پارٹی کی غلامی کے لئے تیار ہوجانے والے سستی شہرت کے بچاری ،بدنام زمانہ اسمگلر، فحش اداکار بیٹے کے باپ، ایس ایم نقی نے تمام حدودکو پامال کردیا، شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ کو ناشتہ کرانے کا احسان بھی لائیو تقریرمیں جتا کر پوری دنیا کو بتا دیا کہ یہ شخص کتنا پست اور نیچ ہے۔ کسی سیانے نے بلکل ٹھیک کہا تھا کہ!

کمینے جب عروج پاتے ہیں
اپنے ماضی کو بھول جاتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button