اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

گستاخ عامر لیاقت منافق اور نفسیاتی مریض ہے، فوری گرفتار کیا جائے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل علامہ شیخ محمد صادق نے کہا ہے کہ جعفری گستاخ مکتب اہل بیت (ع) عامر لیاقت کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔

اپنے مذمتی بیان میں ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کہا کہ نام نہاد اسکالر عامر لیاقت نے توہین آمیز اور غلیظ زبان استعمال کرکے کروڑوں پیروان مکتب تشیع کا دل دکھایا ہے جس کی پر بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں منافق اعظم عامر لیاقت کو گرفتار کرو، پاکستانی قوم کا عمران خان سے مطالبہ

علامہ صادق جعفری نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان اور ریاستی ادارے اور اعلیٰ عدلیہ اس نفسیاتی مریض کو لگام دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button