پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

منافق اعظم عامر لیاقت کو گرفتار کرو، پاکستانی قوم کا عمران خان سے مطالبہ

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے مکتب تشیع کے خلاف گھٹیا اور نازیبا زبان استعمال کرنے والے اور ملک میں شیعہ سنی فساد کیلئے کوششیں کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی منافق اعظم عامر لیاقت کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔

گزشتہ شب ٹوئیٹر پر #ArrestAmirLiaquatٹاپ ٹرینڈ رہا۔ پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا کہ منافق اعظم عامر لیاقت کو گرفتار کرکے اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

یہ خبر بھی پڑھیں ملعون عامر لیاقت کی جانب سے مکتب تشیع کی بدترین توہین،شیعیان حیدرکرارؑ میں اشتعال

پاکستانی عوام نے منافق اعظم عامر لیاقت کے کالے کرتوت سوشل میڈیا پر آشکار کرتے ہوئے کہا کہ عامر لیاقت شیعہ و سنی اختلافات کو ہوا دے کر ملک میں قائم مذہبی ہم آہنگی کی فضا کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے جو کسی صورت محب وطن پاکستانی کا کام نہیں ہوسکتا۔

پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی عامر لیاقت کی جانب سے شیعہ مکتب کے خلاف بکواس اور ملک میں مذہبی منافرت پھیلانے کی کوششوں کی شدید مذمت کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button