
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
سانحہ کوئٹہ، علامہ ساجد علی نقوی کا اظہار افسوس
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ساجد نقوی نے کوئٹہ جناح روڈ پرہونے والے دھماکے اور2 شیعہ ہزارہ عزاداروںکے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں شیعہ دشمنوں کیخلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے کیوں بے بس ہیں؟
علامہ ساجد علی نقوی نے دھماکے کے نتیجے میں ہونیوالے نقصانات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئے روز بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات تشویشناک ہیں۔