پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان حسن شہید

shaheed hasan razaکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ناظم آباد کے علاقے پاپوش میں وہابی گرہوں کالعدم سپاہ صحابہ (یزید) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 30 سالہ شیعہ نوجوان حسن عباس شہیدنمائندے کے اطلاعات کے مطابق کالعدم دہشتگرد گرہوں کے غنڈوں نے آفس جاتے ہوئے 30سالہ شیعہ نوجوان سید حسن عباس پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شیعہ نوجوان موقع پر شہید ہوگئے ان کی میت کو امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ منتقل کیا گیا ہے شہید کی نماز جنازہ کی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔شہید کا تعلق ہے انجمن کاروان حسین سے تھا شہید کی تین ماہ قبل شادی ہوئی تھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button