دنیا

افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ گرفتار

شیعہ نیوز:افغان طالبان کے ذرائع نے داعش کے اہم سرغنہ عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کے اس سرغنہ کو جنرل ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس افغانستان نے گرفتار کیا ہے۔
افغان طالبان ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دہشتگرد مالکی داعش کے لیے یوکرین، جرمنی اور اسپین سے مالی مدد حاصل کرتا تھا۔
طالبان ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عبدالمالک عرف مالکی داعش کے لیے نئی بھرتیاں بھی کرتا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button