مشرق وسطی

الحدیدہ یمن میں سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری

شیعہ نیوز:سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں الحدیدہ صوبے میں اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد کے جاسوسی ڈرون طیارے علاقے الجبلیہ کے علاقے میں داخل ہوئے ہیں اور مسلسل پروازیں کررہے ہیں جب کہ سعودی اتحاد کے توپخانے نے الحدیدہ صوبے کے علاقے حیس میں گولہ باری کی ہے، الحدیدہ کے مختلف مقامات پر سعودی اتحاد کے راکٹ حملے بھی جاری ہیں۔

یاد رہے کہ یمن جنگ کے سات سال گزرنے کے باوجود ہزاروں لوگ کی ہلاکت اوریمنی انفراسٹرکچر کی تباہی کے باوجود سعودی اتحاد جنگ میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button