پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی : سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید شیعہ نوجوان عباس علی جعفری شدید زخمی۔
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق بفرزون کے علاقے 15D, میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 23 سالہ سید عباس علی جعفری ولد سید محمد علی جعفری شدید زخمی۔ زخمی شیعہ نوجوان عباس کو عباسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔نماءئندے کی اطلاعات کے مطابق سعودی دہشتگرد گرہوں کالعدم تحریک طالبان،سپاہ صحابہ(یزید)کے دہشتگعدوں نے سید عباس علی جعفری کو اپنی درندگی کا نشانہ اس وقت بنایا جب وہ اپنے گھر کے باہر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار کالعدم تنظیم کے غنڈوں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سید عباس علی جعفری شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال عباسی شہید منتقل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز کے مطابق عباس علی کی حالت شدید تشویشناک بتائی جارہی ہے ،مومنین سے سید عباس علی جعفری کے لیے دعاے صحت کی اپیل ہے