اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

فضل الرحمٰن عرف ملاڈیزل کے مولوی کی نوجوان کی ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو آگئی

شیعہ نیوز:فضل الرحمٰن عرف ملاڈیزل کےایک اور بوڑھے ساتھی کی جوان لڑکے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، دادوکے ایک مدرسے میں ریکارڈ کی گئی شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

تفصیلات کےمطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے ایک اور عمر رسیدہ مولوی کی جنسی زیادتی کی انتہائی شرمناک اور واہیات ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے، جس میں ایک سفید ریش آدمی کو ایک سیاہ ریش نوجوان کے ساتھ انتہائی بےہودہ حالت میں دیکھا جاسکتا ۔افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دیوبند مکتب فکر سےتعلق رکھنے والے خصوصا جمعیت علمائےاسلام (ف) اور کالعدم سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے مولوی ، قاری حضرات کی ایسی شرمناک ویڈیوز آئے دن سوشل میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں جس سے اسلام کا نام بدنام ہوتا ہے لیکن ان شرمناک حرکات کے خلاف نا کبھی ملافضل الرحمٰن نےآواز بلند کی نا ہی کبھی احمد لدھیانوی نے ایسا لگتا ہے کہ وہ بھی ایسے ہی شوق رکھتے ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button