پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

آہ، شہید علامہ آغا آفتاب حیدر کو بچھڑے 11 برس بیت گئے

شیعہ نیوز:شیعیان کراچی کی ہر دلعزیز شخصیت ، شہید علامہ آغا آفتاب حیدر جعفری کو بچھڑے 11 برس بیت گئے ۔ شہید کے قاتل آج بھی آزاد ، بیوہ اور اہل خانہ تاحال انصاف کے منتظر ہیں۔ شہید کا خلاءآج تک پورا نا ہوسکادوست احباب اور پوری ملت جعفریہ 11برس گذرجانے کے باجود ان کی یاد کو مٹا نہ سکی ۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں عزاخانوں ، احتجاجی مظاہروں اور مختلف سیمینار کی رونق سمجھے جانے والے مایہ ناز خطیب اہل بیت ؑ، شعلہ بیاں مقرر، شاعراور معروف بینکارشہید علامہ آغا آفتاب حیدر جعفری اور ان کے رفیق خاص شاہد علی مرزاکی آج 11ویں برسی ہے ۔ شہید کو بچھڑے11برس بیت گئے لیکن ان کی یاد آج ہمارے دلوں میں تازہ ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button