اہم پاکستانی خبریں

ایم کیو ایم کا علامہ محسن علی نجفی کے انتقال پر اظہار تعزیت

شیعہ نیوز: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے بانی جامعہ الکوثر اسلام آباد علامہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے علامہ محسن علی نجفی مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین و شاگردوں سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالی کے حضور علامہ محسن علی نجفی مرحوم کی مغفرت و بلند درجات کی دعا کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button