دنیا

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کا حماس کی شرائط قبول کرنے سے انکار

شیعہ نیوز: صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہ جو ان دنوں ملکی اور غیرملکی سطح پر غزہ میں جرائم کو روکنے کے لئے شدید دباؤ میں ہيں ، قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی شرطوں کومسترد کردیا ہے۔

المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اتوار کو قیدیوں کے تبادلے کے تعلق سے حماس کی شرطوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کو تمام محاذوں پر جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ 7 دہشت گرد ہلاک

نیتن یاہو کے اس بیان کے بعد حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ کیا اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے فورا معاہدہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button