پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی مجلس ترحیم میں قائد ملت جعفریہ کی خصوصی شرکت

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے منعقدہ مجلس ترحیم برائے ایصال ثواب آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں خصوصی شرکت قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی اور عراقی سفیر حامد عباس نے کی۔ مجلس عزا سے علامہ اخلاق حسین شیرازی نے خطاب کیا، علماء کرام و کارکنان نے بھرپور انداز میں شرکت کی، مجلس کے اختتام پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے لیے خصوصی دعا بھی فرمائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button