پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ کے قریب امریکی نواز دیو بندی /طالبان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے حاجی بونیاد اور محمد ہاشم شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ امریکی سعودی نواز دیوبندی / طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حاجی بونیاد اور محمد ہاشم شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق شہیدوں کی جسدخاکی سول ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں قانونی کاروئی کے بعد علمدار روڈ نچیاری امام بارگاہ منتقل کی جائے گئی ۔ تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ ڈبل روڈ سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے تکفیری وہابی دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے دونوں شیعہ افراد مو قع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے ۔شہید کی نماز جنازہ علمدار روڈ پر ادا کی جائے گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button