مشرق وسطی

متعدد اسرائيلی قیدی ہلاک اور زخمی ہو گئے ، ترجمان القسام بریگیڈ

شیعہ نیوز: القسام بریگیڈ کے ترجمان نے متعدد اسرائيلی قیدیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

ابو عبیدہ کے مطابق دو مختلف واقعات میں اسرائيلی قیدیوں کی حفاظت پر تعینات دو اہل کاروں نے ایک صیہونی قیدی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ اس کے علاوہ دو خواتین قیدی زخمی ہوئی ہیں جنہيں بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : رہبر معظم کی مسجد جمکران میں حاضری، عراقی مبصر کا معنی دار تبصرہ

القسام بریگیڈ کے ترجمان "ابو عبیدہ” نے بتایا ہے کہ دو الگ الگ واقعات میں دشمن کے قیدیوں کی حفاظت پر مامور دو اہل کاروں نے ایک صہیونی قیدی کو گولی مار دی، جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، اور دوسرے واقعے میں دو خواتین قیدی شدید زخمی ہو گئ ہیں جنہیں بچانے کی کوشش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button