پاکستانی شیعہ خبریں

راولپنڈی: گلستان کالونی میں سابق شیعہ بریگیڈیئرڈاکٹر ملک سکندر اپنی اہلیہ اور 2بیٹیوں سمیت شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق راولپنڈی گلستان کالونی میں امریکی سعودی نوا زکالعدم تحریک طالبان کے دہشتگردوں نے شیعہ بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر سکندر ملک کو اہلیہ شاہدہ اوران کی 2 بیٹیاں زینب اور فاطمہ سمیت شہید کردیا۔

شیعت نیوز کے نمائندے کو پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق انتہائی حساس علاقے میں واقع گلستان کالونی میں امریکی سعودی دہشتگردوں گرہوں طالبان نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر سکندر ملک کے گھر میں داخل ہو کر ان کو، اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو گولیاں مار دیں، پولیس کا کہنا ہے کہ پورے خاندان کو آج صبح سویرے شہید کیا گیا اور شہید ہونے والے تمام افراد کو 3،3 گولیاں ماری گئیں، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button