مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

سید حسن نصراللہ کے ہمراہ سپاہ پاسداران انقلاب کے سینئر جنرل عباس نیلفروشان بھی شہید

شیعہ نیوز: ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل عباس نیلفروشان بیروت پر اسرائیلی رجیم کے حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے ہمراہ شہید ہوئے۔ اسرائیلی رجیم نے جمعے کے روز بیروت کے علاقے ضاحیہ پر شدید فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔  حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، تحریک مزاحمت نے ہفتے کی سہ پہر کو ایک بیان میں شہادت کی تصدیق کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button