مشرق وسطی

معصومہ کرباسی، راہ قدس کی پہلی ایرانی شہیدہ

شیعہ نیوز : ایک ایرانی میڈیا ایکٹوسٹ کا کہنا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی شہری خاتون معصومہ کرباسی راہ قدس کی پہلی ایرانی شہیدہ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، معروف ایرانی میڈیا ایکٹیوسٹ علی اکبر سیاح نے کہا کہ حال ہی میں لبنان میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی ایرانی خاتون معصومہ کرباسی راہ قدس کی پہلی ایرانی شہیدہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : برکس ممبران امریکہ اور ڈالر کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں، ایرانی صدر

انہوں نے مزید کہا کہ شہیدہ معصومہ کرباسی نے پانچ بچوں کی ماں ہونے کے ساتھ ساتھ میڈیا میں بھی بھرپور خدمات انجام دیں، معصومہ کرباسی طوفان الاقصیٰ اور راہ قدس میں لبنان اور ایرانی کی پہلی شہیدہ ہیں

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button