مشرق وسطی

شامی فوج نے حلب اور ادلب پر دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا،

شیعہ نیوز: خبر رساں ایجنسی سانا (SANA) کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شام کی مسلح افواج کے جنرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا: تکفیری دہشت گرد تنظیم "جبهة النصرہ” نے حلب اور ادلب کے دیہی علاقوں پر بدھ کی صبح کو دہشت گردانہ حملہ کیا، جس میں بڑے پیمانے پر بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔

بیان کے مطابق، شامی مسلح افواج نے دہشت گردوں کے حملے کے جواب میں بھاری ہتھیاروں سے کاروائی کی جس میں دہشت گردوں کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button