پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی :تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ سید طاہر زیدی شہید
شیعت نیوزنمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد عبداللہ کالج کے پاس امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ سید طاہر زیدی شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگرد ٹولے کے غنڈوں نے شیعہ سد طاہر زید کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ عبداللہ کالج کے پاس سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے سید طاہر زید راستے میں ہی دم توڑ گئے ۔شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں قانونی کاروائی کے بعد لواحقین کے سپر کی جائے گئی