
بگن، کانوائے پر تکفیری وہابی دہشتگرد حملے میں زخمیوں کی فہرست جاری
لوئر کرم کے علاقے بگن، اوچت، مندوی، چارخیل جو کہ عرصہ دراز سے تکفیری وہابی تکفیری شرپسندوں اور بین الاقوامی دہشتگردوں کا گڑھ بنا ہوا ہے جہاں سے آئے روز حکومتی اہلکاروں، افسران اور سکیورٹی اداروں پر مسلسل حملے کیے جاتے رہے ہیں
شیعہ نیوز: گزشتہ روز ٹل سے پاراچنار جانے والے حکومتی امدادی ٹرک قافلے پر لوئر کرم کے علاقے بگن، اوچت میں تکفیری وہابی دہشتگردوں کی جانب سے دوبارہ حملے اور لوٹ مار کے واقعے میں زخمیوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں، یاد رہے کہ یہ قافلہ حکومتی اداروں اور سکیورٹی فورسز کے حصار مین پاراچنار جا رہا تھا، جیسے ہی یہ کانوائے لوئر کرم کے علاقے بگن، اوچت کے مقام سے گزرا تو وہاں موجود تکفیری وہابی دہشتگردوں نے اچانک اس کانوائے پر حملہ کر دیا جس کے باعث متعدد ٹرک ڈرائیور اور مقامی عوام بھی زخمی ہوئے۔
لوئر کرم کے علاقے بگن، اوچت، مندوی، چارخیل جو کہ عرصہ دراز سے تکفیری وہابی تکفیری شرپسندوں اور بین الاقوامی دہشتگردوں کا گڑھ بنا ہوا ہے جہاں سے آئے روز حکومتی اہلکاروں، افسران اور سکیورٹی اداروں پر مسلسل حملے کیے جاتے رہے ہیں جبکہ اپر کرم جانے والے حکومتی امدادی قافلوں پر بھی اب تک متعدد حملے کیے جا چکے ہیں جبکہ ان قافلوں کو کئی بار لوٹا بھی گیا ہے جس کے باعث اپر کرم کے عوام غذائی قلت، پیٹرولیم مصنوعات کی کمی اور ادویات کی عدم فراہمی کے سامنا کر رہے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد اب تک جان کی بازی بھی ہار چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: لوئر کُرم، کانوائے پر دوبارہ تکفیری حملے کے بعد حکومت کا سخت آپریشن کا فیصلہ
گزشتہ روز اسی نوعیت کے ایک واقعے میں لوئر کرم کے علاقے بگن، اوچت کے تکفیری وہابی دہشتگردوں نے حکومتی امدادی قابفلے پر نا صرف بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا بلکہ اس قافلے کو لوٹ مار کا نشانہ بھی بنایا، اس واقے میں خمی ہونے والے افراد کی تفصیلات درج زیل ہیں
کنوائی میں زخمی سول ڈرائیورز:
1 ایکرم خان ولد اجمل خان سکنہ پشاور زخمی
2 جمیل ولد غلام ربانی سکنہ مانسہرہ زخمی
3 تسلیم ولد خان اویس سکنہ زخمی
4 تاج محمدولد میر بادشاہ ضلع خیبر زخمی
5 رفیئر ولد قمر خیل ضلع خیبر زخمی
کنوائی میں زخمی مقامی افراد:
1 جویئرہ دختر جنت سکنہ سرہ عوڑگہ۔ زخمی
2 عثمان بی بی زوجہ حکیم سکنہ سرہ عوڑگہ زخمی
3 حمید خان ولد نصیب خان سکنہ ڈاڈکمر زخمی
4 محمد رخمان ولد میر سلام خان سکنہ چھپری زخمی
5 سحی ود فاروق شاہ سکنہ مندوری۔ زخمی
6 زینب بی بی زوجہ نبی الرحمن سکنہ بگن۔ زخمی
7 سافیہ زوجہ نیاز ولی سکنہ بگن۔ زخمی