
دنیا
تہران، سیکا کانفرنس کے سیکرٹری جنرل کی عراقچی سے ملاقات
شیعہ نیوز: سیکا کانفرنس کے سیکرٹری جنرل نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
رپورٹ کے مطابق، سیکا کانفرنس (ایشیائی تعامل اور اعتماد سازی کانفرنس) کے سیکرٹری جنرل غیرت سری بائی نے تہران ڈائیلاگ فورم کے اجلاس کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں : تیری جدائی کو ایک برس بیت گیا؛ تبریز اب بھی شہید آیت اللہ آل ہاشم کے لئے سوگوار
تہران ڈائیلاگ فورم کے اجلاس کا آغاز اتوار کو تہران میں وزارت خارجہ کے دفتر میں ہوا اور اس کی اختتامی تقریب آج دوپہر کو منعقد ہوگی۔