مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

ایک ہفتے کے اندر 160,000 فلسطینی بےگھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ اور شمالی غزہ کی پٹی کے 13 دیگر علاقوں پر شدید حملے کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے وہاں پناہ گزین فلسطینیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے علاقے خالی کر دیں

شیعہ نیوز: اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ غزہ میں ایک ہفتے کے اندر 160,000 فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں اور بغیر کسی پناہ گاہ یا سہولیات کے شدید بمباری کا شکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مودی بہت بڑا ظالم جابر اور متعصب ہندو ہے، علامہ ریاض نجفی

یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ اور شمالی غزہ کی پٹی کے 13 دیگر علاقوں پر شدید حملے کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے وہاں پناہ گزین فلسطینیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے علاقے خالی کر دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button