مشرق وسطی

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کی امام خمینی کے مزار پر حاضری اور تجدید عہد

شیعہ نیوز : ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے امام خمینیؒ کے مزار پر حاضر ہوکر اسلامی انقلاب کے عظیم اہداف و آرمانوں سے تجدید میثاق کی۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سربراہی میں نے امام خمینیؒ کی برسی کی مناسبت سے ان کے حرمِ مطہر میں حاضر ہوکر ان کے مقدس اور اعلی اہداف سے دوبارہ وفاداری کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں : کسی قسم کی غلطی کی صورت میں دشمن پر جہنم کے دروازے کھول دیں گے، جنرل سلامی

ہر سال جون میں امام خمینی کی برسی منائی جاتی ہے۔ اس موقع پر سیاسی، سفارتی اور دفاعی اداروں کے اہلکار اور نمائندے امام خمینی کے مزار پر حاضری دے انقلاب اسلامی کے اقدار اور اہداف کے ساتھ اپنی گہری وابستگی اور وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔

 

 

 

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button