مشرق وسطی

ایران نے صیہونی حکومت نے ایک اور ایف 35 جنگی طیارہ مارگرایا

شیعہ نیوز: ورامین میں ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس نے غاصب صیہونی حکومت کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا۔

رپورٹ کے مطابق ورامین کے کمشنر حسین عباسی نے بدھ کو بتایا ہے کہ شہر کے مضافات میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ایف 35 جنگی طیارہ مار گرایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : موجودہ صورت حال میں گروسی کا تخریبی کردار تاریخ میں محفوظ ہوگیا ہے، محمد اسلامی

انھوں نے بتایا کہ فوجی اور سیکیورٹی دستے اس حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں اور جلد ہی اس سلسلے میں مزید تفصیلات جاری کی جائیں گي۔

انھوں نے اسی کے ساتھ شہریوں سے کہا ہے کہ کوئی بھی مشکوک شے نظر آنے پر فوری طور پر حکومتی مراکز کو اطلاع دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button