مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

شیخ الازہر کی اہل غزہ کو بچانے کے لیے فوری کارروائی کی اپیل

شیعہ نیوز: اپنے ایک پیغام میں شیخ الازہر نے غزہ پٹی کے مکینوں کو فاقہ کشی سے بچانے کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : علت المشائخ کے عادی مولوی باز نہ آئے مدرسہ کے قاری عمر کی بچے سے بدفعلی،مقدمہ درج،ملزم گرفتار

شیخ احمد الطیب نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ غزہ پٹی کے ساکن فلسطینیوں کا مسلسل قتل عام انسانی ضمیر کا امتحان ہے اور جو کوئی ہتھیاروں یا سیاسی حوالے سے صیہونی حکومت کی حمایت کررہا ہے وہ ان جرائم میں براہ راست شریک ہیں۔

شیخ الازہر نے غزہ پٹی کے مکینوں کو فاقہ کشی سے بچانے کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کی اپیل کی ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button