پاکستانی شیعہ خبریں
علی اوسط زیدی کی ایم کیو ایم کے قائد کی گرفتاری کی مذمت
شیعہ نیوز (کراچی) شیعہ ایکشن کمیٹی اور عوام تحریک کے رہنما سید علی اوسط زیدی نے لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مخالفت کی ہے،علی اوسط نے اپنے ٹیوٹر پیغام میں کہنا تھا کہ بوڑھے استعمار برطانیہ کا ایم کیو ایم کے قائد کو حراساں کرنے کی وہ شدید مذمت کرتے ہیں۔