
اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
علامہ شبیر میثمی کی وفدکے ہمراہ علامہ ساجد نقوی سے خصوصی ملاقات
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے خصوصی ملاقات کی۔
یہ خبر بھی پڑھیں یکساں قومی نصاب متنازعہ قرار، مشترکہ مواد کو نصاب کا حصہ بنایا جائے، آل پارٹیز کانفرنس
ملاقات میں رہنماؤں کے درمیان قومی و ملی، سیاسی اور تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی۔علامہ شبیر میثمی نے مرکزی قائدین کے دورہ جنوبی پنجاب اور تنظیمی فعالت سے علامہ ساجدنقوی کو آگاہ کیا۔
علامہ ساجد نقوی نے مختلف موضوعات پر تنظیمی، ملی اور سیاسی امور پر وفد کی رہنمائی فرمائی اور مرکزی عہدیداروں کی کارکردگی کوقابل ستائش قرار دیتے ہوئے سراہا۔