پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی، تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے گلبہار کے علاقے میں اہلسنت ڈاکڑ شہید

شیعہ نیوز (کراچی) اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گلبہار میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے اہلسنت ڈاکڑ کو شہید کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اہلسنت ڈاکڑ کو تکفیری دہشتگردوں نے اُس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے کلینک میں موجود تھے۔ واضع رہے کہ کراچی میں شیعہ سنی مسلمانوں کے قتل میں تکفیری دہشتگرد شامل ہیں جو اس شہر کا امن برباد کرنے اور فرقہ واریت پھیلانے کے لئے شیعہ سنی مسلمانوں کو قتل کررہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button