مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

عراق، امریکی فوجی قافلے کے راستے میں دھماکہ

شیعہ نیوز: رسد لے جانے والے امریکی فوجی قافلے کے راستے میں یہ دھماکہ صوبہ بغداد کے نواح میں ہوا ہے۔

اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

عراق میں پچھلے چند روز کے دوران رسد لے جانے والے متعدد امریکہ قافلوں کو نشانہ بنایا جاچکا ہے۔

عراقی پارلیمنٹ نے پانچ جنوری دوہزار بیس کو ایک قرارداد کے ذریعے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا تھا۔

عراق کی اکثر سیاسی جماعتیں اور گروپ، امریکی فوج کے انخلا سے متعلق پارلیمنٹ کی منظور کردہ قرارداد پر عمل درآمد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button