مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

یوم القدس 2025 کی مناسبت سے آیت اللہ خامنہ ای کا ٹیلی ویژن پر مختصر پیغام

شیعہ نیوز : یوم القدس 2025 کی مناسبت سے رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے  ٹیلی ویژن پر ایک مختصر پیغام جاری کیا۔

بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ ۔

یوں نہیں کہ ایک دو سال فلسطین کی مدد اور حمایت کا نعرہ بلند کرے پھر چھوڑ دے ۔ 46سالوں سے ملت ایران کے ہر شہر (چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا شہر)سبھی میں یوم القدس کی ریلیوں میں لوگ سرد موسم ،گرم موسم میں ،روزہ کے ساتھ کر شرکت کرتی ہیں۔لہذا یوم القدس کی ریلی ملت ایران کے افتخارات میں سے ایک ہے۔ اس سال یوم القدس کی ریلیوں کی اہمیت میری نظر میں بہت زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ نے درجنوں چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا! چین کی جوابی اقدام کی دھمکی

دنیا کی ملتیں ہماری حامی ہیں۔وہ اقوام جو ہمیں جانتی ہیں وہ ایران کے حامی ہیں۔

لیکن کچھ ممالک اور دنیا کی کچھ حکومتیں،ملت ایران کے مخالف ہیں لہٰذا ملت ایران کے خلاف پراپیگنڈہ کرتی ہیں۔اور اختلافات کو ظاہر کرتا ہے اور کمزوریوں کو نمایاں کرتا ہے۔

آپ سب کا یوم القدس کی ریلی میں شرکت ،دشمنوں کی چالوں کو ناکام اور باطل بنادے گی۔امید وار ہوں !خدا آپ کی مدد کرے ۔

اس سال کی یوم القدس کی ریلی نہایت ہی باشکوہ،باعظمت اور گزشتہ چند سالوں کی نسبت بہترین ریلی ثابت ہوگی۔

(انشاءاللہ)

 

 

 

 

 

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button