پاکستانی شیعہ خبریں

انسان کے بلند ترین مقامات میں سے ایک خداوندِ تعالیٰ سے عشق ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

شیعہ نیوز:نشتر پارک میں مرکزی عشرہ محرم الحرام کی چوتھی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے خطیب پاکستان علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نےکہا ہے کہ انسان کے بلند ترین اور پاکیزہ ترین مقامات میں سے ایک اس کا کمال مطلق اور معبودِ حقیقی یعنی خداوندِ تعالیٰ سے عشق ہے، الٰہی پیشوا اس عشق کے اعلیٰ ترین درجے کے حامل تھے، امام حسینؑ کے اصحاب عشق الہیٰ سے سرشار تھے اوریہ عشق خود امام حسینؑ نے ان کو عطا کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button