پاکستانی شیعہ خبریں

علامہ علی اکبر کمیلی کی شہادت کے خلاف جعفریہ الائنس کا تین روزہ سوگ کا اعلان

شیعہ نیوز (کراچی) ذاکر آل محمد ۂ اور جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی کے فرزند علامہ علی اکبر کمیلی کی شہادت کے خلاف جعفریہ لائنس نے ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، جعفریہ الائنس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی کے فرزند کی شہادت کے خلاف تین روز سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس یوم سوگ پر ملت جعفریہ کی تمام ملی تنظیموں جن میں مجلس وحدت مسلمین،شیعہ علماء کونسل اور آئی ایس او سمیت دیگر ماتمی انجمنوں نے بھی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button