اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کالعدم سپاہ صحابہ کے مولوی کی اعتکاف میں بیٹھے نوجوان سے بدفعلی

متاثرہ نواجون عثمان نے مزید بتایا کہ اسکے شور مچانے پر مسجد میں موجود دیگر معتکفین جاگ گئے جس پر کالعدم سپاہ صحابہ کا مولوی غلام رسول مسجد سے فرار ہو گیا۔ جس کے بعد متاثرہ نوجوان کے والد نے متعلقہ تھانہ جا کر ملزم کے خلاف آیف آئی آر درج کروا دی

شیعہ نیوز: چونیاں کے علاقے کمہاروالاں کی مسجد بلال میں اعتکاف میں بیٹھے 16 سالہ عثمان نامی نوجوان کے ساتھ کالعدم سپاہ صحابہ کے مولوی غلام رسول نے دوران اعتکاف زیادتی کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ نوجوان عثمان کا والد 27 مارچ 2025 کا بوقت افطار بیٹے سے ملنے مسجد بلال پہنچا تو نوجوان عثمان نے والد کو بتایا کہ گزشتہ شب تقریبا ڈیڑھ بجے ملزم غلام رسول میرے قریب آ کر لیٹ گیا اور مجھے جگا کر مسجد کی چھت پر قائم کمرے میں ساتھ چلنے کو کہا، میرے انکار کرنے پر ملزم مجھ سے زبرستی کرنے لگا۔

یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ: تحریک لبیک کے دہشتگردوں کا مسجد علیؑ پر حملہ، محراب و مینار منہدم

متاثرہ نواجون عثمان نے مزید بتایا کہ اسکے شور مچانے پر مسجد میں موجود دیگر معتکفین جاگ گئے جس پر کالعدم سپاہ صحابہ کا مولوی غلام رسول مسجد سے فرار ہو گیا۔ جس کے بعد متاثرہ نوجوان کے والد نے متعلقہ تھانہ جا کر ملزم کے خلاف آیف آئی آر درج کروا دی ہے جبکہ پولیس کی جانب سے کالعدم سپاہ صحابہ کے مولوی غلام رسول کی تلاش جاری ہے۔

FIR
FIR

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button