اہم پاکستانی خبریں

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کراچی سے گرفتار

شیعہ نیوز: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کو کراچی کے علاقے سولجر بازار سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث نے بتایا کہ گرفتار ملزم غیرملکی ایجنسیوں کے لئے کام کرتا تھا اور ہائی ویلیو ٹارگٹ کی ریکی کرتا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button