دنیا

افغانستان، ایران سے تیل خریدے گا

شیعہ نیوز: توکل احمدیار نے کہا کہ افغانستان میں تیل کی درآمد کرنے والوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے ضروی سہولیات درکار ہیں۔ انہوں نے اسی طرح اقتصادی تعلقات میں توسیع اور تجارتی فروغ کو دونوں ملکوں کے لئے ضروی بتایا۔

افغان حکومت اس وقت تیل سمیت مختلف مسائل کے حل کی کوشش کر رہی ہے اور اسے امید ہے کہ ایران اسکی مدد کر سکتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button