اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

بھارتی کھلاڑی کو شکست دینے والے قومی ہیرو احمد مجتبی کی میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مکسڈ مارشل آرٹس کے مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دینے والے قومی ہیرو احمد مجتبی کی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات ہوئی۔

احمد مجتبیٰ کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی حوصلہ افزائی اور حمایت پر شکر گزار ہوں، نوجوانوں سے کہتا ہوں کہ اللہ پر یقین رکھیں، محنت اور عزم کے اصول کو اپنائیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں متحدہ طلبا محاذ کا طلبا یونین بحالی کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے مکسڈ مارشل آرٹس کے مقابلے میں پاکستانی فائٹر احمد مجتبیٰ نے روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی راہول راجو کو ایک ہی مکے میں چت کر دیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close