پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کشمیر کی آزادی کے لیے ہمیں خود عملی کردار ادا کرنا ہو گا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہمیںعملی کردار ادا کرنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے مظلوم مسلمانوں کو بھارتی مظالم کا شکار ہوتے ہوتے 3 نسلیں گزر چکی ہیں۔ بھارتی حکومت کی اس درندگی کا خاتمہ اب ناگزیر ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے، علامہ ساجد علی نقوی

انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہمیں عالمی قوتوں کی طرف دیکھنے کی بجائے خود عملی کردار ادا کرنا ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button