
پاکستانی شیعہ خبریں
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خیرپور مدرسہ جامعۃ الحسین الشہید لقمان آمد
شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خیرپور مدرسہ جامعۃ الحسین الشہید لقمان آمد، جامعہ کے پرنسپل و صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی، علماء کرام تنظیمی ذمہ داران سے ملاقات کی اور طلاب کو درس دیا۔